alhudalogo

Allahumma Rabbassmawati Wa Rabbal Ardini...

اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبَّ الْاَرَضِیْنَ وَ رَبَّنَا وَ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ فَالِقَ الْحَبِّ وَ النَّوٰ ی وَمُنْزِلَ التَّوْرٰةِ وَالْاِنْجِیْلِ وَالْقُرْآنِ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ ذِیْ شَرِّ اَنْتَ آخِذ بِنَاصِیَتِہِ، اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیْءٌ وَاَنْتَ الْاٰخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْءٌ وَالظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْءٌ ، وَالْبَاطِنُ فَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْءٌ، اقْضِ عَنِّیْ الدَّیْنَ وَ اَغْنِنِیْ مِنَ الْفَقْرِ
اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے رب، ہمارے رب اور تمام چیزوں کے رب، دانے اور گٹھلی کوپھاڑنے والے، توراة، انجیل اور قرآن نازل کرنے والے! میں ہر اس چیز کے شرسے تیری پناہ چاہتا ہوں جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے۔ اے اللہ ! تو ہی اول ہے، پس تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں۔ تو ہی آخر ہے ،پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں۔ تو ہی ظاہر ہے، پس تجھ سے اوپر کوئی چیز نہیں اور توہی باطن ہے، پس تیرے بعد کوئی چیز نہیں۔ مجھ سے قرض ادا کردے اور مجھے فقر سے غنی کردے۔
O Allah! Lord of the heavens and the earths, our Lord and the Lord of all things, Splitter of the seed and date stone, Revealer of the Torah, the Injeel and the Quran, I seek refuge in You from the evil of all things You have seized by the forelock. O Allah! You are the First so there is nothing before You, and You are the Last so there is nothing after You. You are the Manifest so there is nothing above You, and You are the Hidden so there is nothing closer than You. Settle my debt for me and spare me from poverty. (At-Tirmidhi)